مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے 12 فروردین (یوم اسلامی جمہوریہ) کی قومی پرچم کی لہرانے کی تقریب کے موقع پر صحافیوں کی جانب سے سعودی وزیر خارجہ سے ملاقات کے بارے میں سوال کے جواب میں کہا ہے کہ وہ اپنے سعودی ہم منصب کے ساتھ ملاقات کے وقت اور جگہ کو حتمی شکل دینے کیلئے آئندہ 48 گھنٹوں میں فیصل بن فرحان سے ٹیلیفونک رابطہ کریں گے۔
ایرانی اور سعودی وزرائے خارجہ کی ملاقات کیلئے اگلے 48 گھنٹوں میں وقت کا تعین کیا جائے گا
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ وہ اپنے سعودی ہم منصب کے ساتھ ملاقات کے وقت اور جگہ کا حتمی فیصلہ کرنے کیلئے آئندہ 48 گھنٹوں میں فیصل بن فرحان سے ٹیلیفونک رابطہ کریں گی۔
News ID 1915647
آپ کا تبصرہ